مہر خبررساں ایجنسی نے اخـار القدس العربی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن میں سابق ڈکٹیٹر صدر عبد اللہ صالح کے خلاف مظاہرے میں زخمی شخص کا فوٹو 2011 کا بہترین فوٹو قرار پایا ہے۔
ذرائع کے مطابق اخبار نیویارک ٹائمز کے ہسپانوی نامہ نگار ساموئل آرانڈا یہ فوٹو یمن میں اس وقت لیا تھا جب ایک خآتون نے ایک زخمی کو اپنی آغوش میں لے رکھا تھا۔ اس فوٹو کو 2011 کا سب سے بڑا انعام دیا گیا ہے۔ یہ فوٹو یمن مظاہرین سے متعلق ہے جو عبد اللہ صالح کی ڈکٹیٹر حکومت کے خلاف مظاہرہ کرتے تھے۔
آپ کا تبصرہ